Manzar Ansari

Add To collaction

11-Feb-2022 لیکھنی کی کہانی -bharosa

بھروسہ ۔۔۔۔۔۔۔

بھروسہ ایک شاندار اونچے ہرے بھرے درخت کی جڑ کی طرح ہوتا ہے ۔۔۔۔

اگر جڑ سوکھ جاتے تو بہت چیزے ٹوٹ جاتی ہے ۔
پرندوں کا آشیانہ ،اُن کی سے ڈھانپنے کی چھت جس میں برسات کے دونوں میں وہ آرام سے بےخوف ہو کر بیٹھ جاتے ہیں ۔۔


ویسے ہی بھروسہ ہوتا ہے ۔
اگر ایک بار بھروسہ ٹوٹ جائے تو ہماری امیدیں ہمارے خواب ،ہماری چاہتے ۔ اُن پرندوں کی طرح بے گھر ہو جاتے ہیں ۔۔۔۔



muntaha siraj ۔۔۔۔۔۔۔

   8
2 Comments

fiza Tanvi

11-Feb-2022 04:50 PM

Good

Reply

Anjana

11-Feb-2022 04:37 PM

Good

Reply